چینی کمپنی Ù†Û’ دنیا کا سستا ترین Ùائیو جی Ùون متعار٠کرا دیا
Mobile.jpg
بیجنگ: (ویب ڈیسک) مشÛور چینی کمپنی رئیل Ù…ÛŒ ایک ایسا Ùون متعار٠کرایا ÛÛ’ جسے دنیا کا سستا ترین Ùائیو جی موبائل Ùون قرار دیا گیا ÛÛ’Û”
اس Ùون Ú©Ùˆ ابھی صر٠چین میں Ùروخت Ú©Û’ لیے پیش کیا جائے گا۔ نیلے اور سبز رنگوں میں دستیاب اس Ùون Ú©ÛŒ قیمت تقریباً 39 Ûزار پاکستانی روپے Ø¬Ø¨Ú©Û 8 جی بی ریم اور 128 جی بی سٹوریج والے Ùون Ú©ÛŒ قیمت 1899 یوآن رکھی گئی ÛÛ’Û”
Ùون میں آواز کیلئے ڈولبی ایٹموس سسٹم دیا گیا ÛÛ’Û” اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø§Ø³ میں دی گئی ٹیکنالوجی بÛت Ú©Ù… Ø+رارت خارج Ûونے میں مدد دیتی ÛÛ’Û” کمپنی کا دعویٰ ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ Ú©ÛŒ صر٠بیٹری 65 منٹ میں سو Ùیصد چارج ÛÙˆ سکتی ÛÛ’Û”
Ùون Ú©Û’ بیک پر 4 کیمروں کا سیٹ اپ موجود ÛÛ’Û” Ùون کا ڈسپلے 6.5 انچ ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§Ø³ کا Ùرنٹ کیمرا 16 میگا پکسل، مین کیمرا 48 میگا پکسل، 8 میگا پکسل الٹرا وائیڈ اینگل کیمرا 119 Ùیلڈ آ٠ویو، تیسرا میکرو سنسر اور چوتھا ڈیپتھ سنسر کیمرا ÛÛ’Û”
اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ 6 سے 8 جی بی ریم Ø¬Ø¨Ú©Û 128 جی بی اسٹوریج Ùون کا Ø+ØµÛ ÛÛ’ جس میں مائیکرو ایس ÚˆÛŒ سلاٹ سے مزید اضاÙÛ Ú©ÛŒØ§ جاسکتا ÛÛ’Û”